ماہرین نباتات کے مطابق کڑوے باداموں میں زہر موجود ہوتا ہے جو زیادہ مقدار میں انسانی جسم کیلئے خطرناک ثابت ہوتا ہے۔ ایک اور مزےد دار پھل سیب کے بیجوں کے متعلق بھی یہ سوال عام سننے میں آتا ہے کہ اس کے بیجوں میں زہر ہوتا ہے یا نہیں۔ماہرین کے مطابق سیب اور بادام کا تعلق پودوں کی ایک ہی فیملی سے ہے اور سیب کے بیج میں بھی سایانائیڈ زہر ہوتا ہے۔ یہ زہر اول تو بہت معمولی مقدار میں ہوتا ہے اور دوئم یہ کہ بیج پر سخت چھلکا موجود ہوتا ہے جو انسانی جسم کو زہر سے بچاتا ہے۔ اگر آپ سیب کے بیج ثابت نگل لیں تو یہ جسم کو نقصان پہنچائے بغیر جسم سے خارج ہوجاتے ہیں۔ اگر بیجوں کو اچھی طرح چبالیاجائے تو زہر جسم میں داخل ہوجاتا ہے، لیکن اس کی مقدار اتنی معمولی ہوتی ہے کہ جسم اس زہر کے اثر کو زائل کردیتا ہے۔ماہرین کے مطابق احتیاط کا تقاضہ یہی ہے کہ کڑوے باداموں کی طرح سیب کے بیج کھانے سے بھی پرہیز کیا جائے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
آلودہ پانی پینے سے ہرسال 53ہزار پاکستانی مرتے ہیں، یونیسیف
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی پینےسے ہر سال 53 ہزار پاکستانی بچے موت کی نیند سو جاتے ہیں، پانی میں آلودگی ہیضہ، ہیپ...

-
لندن(نیوزڈیسک)کھجور کے انسانی صحت پر خوشگوار اثرات اور اس کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور جدید سائنس بھی اس بات کو قبو ل کرتی ہ...
-
:سیخ کباب مصالحہ اجزاء قیمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2/1کلو دھنیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ پپلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو عدد پیاز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد ...
-
کراچی(نیوزڈیسک)کچھ پاکستانی اداکارائیں اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے اس قدر معروف ہوگئی ہیں کہ اب ان پر کوئی اور رول نہیں جچتا۔آئیے آپ کو...
-
پاکستانی گاؤں جن کی حیرت انگیز خصوصیات جان کر آپ کا سر بھی فخر سے بلند ہوجائےگا.پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی ملک ہے اور اس کی 65فیصد...
-
مسلمانوں میں1400سال سے پہلے سے دراڑھی رکھنے کی خوبصورت روایت چلی آ رہی ہے اور اب پہلے دفعہ جدید مغربی سائنس نے بھی اسکے بے شمار فوائد ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں