Videos لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
Videos لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات، 20 اگست، 2015

کیا بات ہے مفتی عبدالقوی صاحب کی

مفتی عبد القوی مکتب دیوبند کے ایک جید عالم ہیں ۔ ملتان میں جامعہ قاسم العلوم جو حضرت مولانا مفتی محمود علیہ الرحمہ نے قائم کیا ، وہاں انہوں نے دینی علوم حاصل کیے ۔ان کا اپنا مدرسہ بھی ہے جامعہ عبیدیہ ملتان میں ۔ حضرت رویت ہلال کمیٹی کے رکن بھی رہے ۔ 

منگل، 12 مئی، 2015

چودهری نیک عا لم (عالم پورگوندلاں) کهاریاں

تحصیل کهاریاں کے دیہات
تحصیل کھاریاں کے دیہات پاکستان بھر میں امیر ترین دیہات ہیں.
یہاں کے لوگوں کی اکثریت بیرون ملک مقیم ہے.
یہاں بیرون ملک جانے کی شرح اس قدر زیادہ ہے کہ لوگ کھاریاں کو ”چھوٹا ناروے“ کہتے ہیں کیونکہ یہاں کے زیادہ تر لوگ ناروے میں رہتے ہیں.
عالم پورگوندلاں
عالم پور گوندلاں پاکستان کا وہ منفرد گاﺅں ہے جس کے ہرگھر کاکم و بیش ایک باشندہ دہری شہریت رکھتا ہے.
اس گاﺅں کی بنیاد عالم نامی شخص نے رکھی اور اس نے اپنے گاﺅں کے لوگوں کی زندگی سنوارنے کے لیے کئی مثالی اقدامات اٹھائے.
70ءکی دہائی میں اس نے کوشش کر کے گاﺅں کے لوگوں کو یورپین ممالک خصوصاً ناروے بھیجنا شروع کیا.
آج اس گاﺅں میں 200گھر موجود ہیں اور ہر گھر کا کوئی نہ کوئی باسی دہری شہریت رکھتا ہے.


آلودہ پانی پینے سے ہرسال 53ہزار پاکستانی مرتے ہیں، یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی پینےسے ہر سال 53 ہزار پاکستانی بچے موت کی نیند سو جاتے ہیں، پانی میں آلودگی ہیضہ، ہیپ...