بدھ، 15 جون، 2016

تاج محل

بهارت کے شہر آگرہ میں موجود نہایت دلکش تاج محل لاکهوں سیاحوں کے لیے تفریح کا ذریعہ ہے.یہ محل مغل بادشاہ شاہ جہاں نے اپنی بیوی "ممتاز محل"کی یاد میں بنوایاتها.یہ محل مغلیہ فن تعمیر کی شاندار مثال ہے.اس کی خوبصورتی اور مقبولیت کی بڑی وجہ یہ ہے کہ اسے مختلف اندازتعمیر سے بنایا
گیاہے.مشلافارسی،ہندہستانی اور اسلامی فن تعمیر کی خوبصورتی کی ایک بڑی وجہ دلکش سفید ماربل ہے.جس کو برصیغرکے بہترین اسلامی منون کے ماہروں نے تعمیر کیا اس کی تعمیر 1632ءمیں استاد احمد لاہوری کی نگرانی میں شروع ہوئی اور 1653ءمیں اس خوبصورت تاج محل کی تعمیر مکمل ہوئی.

کوئی تبصرے نہیں:

آلودہ پانی پینے سے ہرسال 53ہزار پاکستانی مرتے ہیں، یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی پینےسے ہر سال 53 ہزار پاکستانی بچے موت کی نیند سو جاتے ہیں، پانی میں آلودگی ہیضہ، ہیپ...