بدھ، 7 اکتوبر، 2015

باہمت خاتون کا اعزاز۔ 53 سالہ شمیم اختر پاکستان کی پہلی ٹرک ڈرائیور بن گئیں


  راولپنڈی:53سالہ خاتون شمیم اختر پاکستان کی پہلی خاتون ٹرک ڈرائیور بن گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ شمیم اختر کو حالات نے مجبور کیا تو انہوں نے کار چلانی چھوڑ کر ٹرک چلانے کا سوچا انہوں نے پہلا سفر راولپنڈی سے آزاد جموں و کشمیر کے لئے 7 ہزار اینٹوں کو لوڈ کرکے کیا، شمیم اختر نے کہا محنت میں عظمت ہے اگر آپ کچھ کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں تو کوئی چیز آپ کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی اور اگر آپ یہ سوچتے رہیں کہ وہ یہ کام نہیں کرسکتی تو آپ کچھ نہیں کرسکتے.

کوئی تبصرے نہیں:

آلودہ پانی پینے سے ہرسال 53ہزار پاکستانی مرتے ہیں، یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی پینےسے ہر سال 53 ہزار پاکستانی بچے موت کی نیند سو جاتے ہیں، پانی میں آلودگی ہیضہ، ہیپ...