پیر، 10 اگست، 2015

قومی پرچم کا ڈیزائن کس نے مرتب کیا اور سلائی کا فرض کس نے ادا کیا


قومی پرچم کا ڈیزائن امیر اللہ قدوائی نے مرتب کیا، ماسٹر الطاف حسین نے سلائی کیا
.پاکستان کے قومی پرچم کا ڈیزائن امیر اللہ قدوائی نے قائداعظم کی ہدایت پر مرتب کیا تھا 
قائداعظم کی یوم وفات 11 ستمبر، علامہ اقبال کی 21 اپریل اور 16 اکتوبر کو لیاقت علی خان کی یوم وفات کے موقعوں پر پرچم سرنگوں رہتا ہے یا پھر کسی اور موقع پر جب حکومت اعلان کرے جبکہ 14 اگست کو جشن آزادی کے حوالے سے ملک بھر میں پرچموں کی بہار نظر آتی ہے۔ 
قومی پرچم میں سفید رنگ مملکت خداد میں بسنے والی اقلیتوں کو ظاہر کرتاہے جبکہ ہرا رنگ مسلمانوں کی نمائندگی کرتاہے ۔پرچم میں چاند اور ستارے بھی ایک بڑے مقصد کی علامت ہے ،چاند ترقی کو ظاہر کرتاہے جبکہ ستارہ روشنی کی علامت ہے ۔
پاکستان کے جھنڈے میں سے ایک بھی رنگ کم پڑ جائے تو یہ جھنڈ مکمل نہیں ہوتاہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

آلودہ پانی پینے سے ہرسال 53ہزار پاکستانی مرتے ہیں، یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی پینےسے ہر سال 53 ہزار پاکستانی بچے موت کی نیند سو جاتے ہیں، پانی میں آلودگی ہیضہ، ہیپ...