گجرات (دنیا نیوز)گجرات میں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد گرفتار کرلیے جبکہ اسلحے سے بھری گاڑی بھی برآمد کرلی گئی۔ ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ شاہین چوک کے قریب گجرات پولیس اور حساس اداروں نے ناکہ لگا کر مزدا ماڈل 3500 سندھ نمبر JY-0317 کو روک کر اس سے 40 مختلف اقسام کی رائفلیں ، 50 پسٹل ،4 کلاشنکوفیں ، ڈیڑھ لاکھ سے زائد گولیاں قبضہ میں لے لیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار ہونیوالے ملزمان گل منیر ، محمد جمیل کوہاٹ کے رہائشی ہیں جن کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان سے بتایا جاتا ہے جنہیں گرفتار کر کے گجرات کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ہے۔ دہشت گرد پکڑا جانیوالا اسلحہ گجرات ، گوجرانوالہ ڈویثرن کے مختلف اضلاع میں دہشت گردی کی وارداتوں میں استعمال کرنے کے لئے سپلائی کرنا چاہتے تھے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
آلودہ پانی پینے سے ہرسال 53ہزار پاکستانی مرتے ہیں، یونیسیف
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی پینےسے ہر سال 53 ہزار پاکستانی بچے موت کی نیند سو جاتے ہیں، پانی میں آلودگی ہیضہ، ہیپ...

-
لندن(نیوزڈیسک)کھجور کے انسانی صحت پر خوشگوار اثرات اور اس کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور جدید سائنس بھی اس بات کو قبو ل کرتی ہ...
-
:سیخ کباب مصالحہ اجزاء قیمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2/1کلو دھنیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ پپلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو عدد پیاز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد ...
-
کراچی(نیوزڈیسک)کچھ پاکستانی اداکارائیں اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے اس قدر معروف ہوگئی ہیں کہ اب ان پر کوئی اور رول نہیں جچتا۔آئیے آپ کو...
-
پاکستانی گاؤں جن کی حیرت انگیز خصوصیات جان کر آپ کا سر بھی فخر سے بلند ہوجائےگا.پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی ملک ہے اور اس کی 65فیصد...
-
مسلمانوں میں1400سال سے پہلے سے دراڑھی رکھنے کی خوبصورت روایت چلی آ رہی ہے اور اب پہلے دفعہ جدید مغربی سائنس نے بھی اسکے بے شمار فوائد ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں