جمعہ، 19 جون، 2015

پیٹ کی چربی ختم کرنے کےلیے ناشپاتی کا استعمال


 ایک آسان نسخہ جو غذائیت سے بھرپور ہے لیکن اس کو آزماکر یقیناً آپ اپنے پیٹ کی چربی ختم کرسکتے ہیں
اگر آپ  پیٹ کی چربی سے  پریشان ہیں اوراس کے لئے کئی قسم کی ورزشیں اور ٹوٹکے بھی آزماچکے ہیں لیکن کوئی کارآمد نتائج برآمد نہیں ہوئے ہیں تو ہم آپ کو بتارہے ہیں ایک آسان نسخہ جو غذائیت سے بھرپور ہے لیکن اس کو آزماکر  یقیناً آپ  پیٹ کی چربی ختم کرسکتے ہیں۔
ناشپاتی کا استعمال
پیٹ کی چربی گھلانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے،  یہاں یہ بات دلچسپی سے خالی نہیں کہ دوسری صحت بخش غذاؤں کے مقابلے میں ںاشپاتی میں چربی کی تعداد نسبتا تھوڑی زیادہ ہوتی ہے لیکن ایک طبی ریسرچ کے مطابق ناشپاتی میں پائی جانے والی  چربی میں موجود کاربن کے صرف ایک مالیکول کی وجہ سے ناشپاتی کا استعمال کولیسٹرول اور خون میں شکر کی مقدار کو توازن میں رکھتا ہے،اس کے ساتھ ساتھ وٹامن بی ، امائی نو ایسڈ اور پوٹاشیم جیسےتوانائی بخش عنصر بھی ناشپاتی میں پائے جاتے ہیں،کام یا پڑھائی کے وقفوں میں تلی ہوئی چیزوں کی جگہ ناشپاتی کا استعمال اس کی افادیت کو کئی گنا بڑھا دیتا ہے .

کوئی تبصرے نہیں:

آلودہ پانی پینے سے ہرسال 53ہزار پاکستانی مرتے ہیں، یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی پینےسے ہر سال 53 ہزار پاکستانی بچے موت کی نیند سو جاتے ہیں، پانی میں آلودگی ہیضہ، ہیپ...