اتوار، 31 مئی، 2015

انڈے کی سفیدی پیٹ کی چربی ختم کرنے کےلیے مفید


یہ ایک آسان نسخہ جو غذائیت سے بھرپور ہے لیکن اس کو آزماکر یقیناً آپ اپنے پیٹ کی چربی ختم کرسکتے ہیں.
اگر آپ  پیٹ کی چربی سے  پریشان ہیں اوراس کے لئے کئی قسم کی ورزشیں اور ٹوٹکے بھی آزماچکے ہیں لیکن کوئی کارآمد نتائج برآمد نہیں ہوئے ہیں تو ہم آپ کو بتارہے ہیں ایک آسان نسخہ جو غذائیت سے بھرپور ہے لیکن اس کو آزماکر  یقیناً آپ  پیٹ کی چربی ختم کرسکتے ہیں۔
انڈے کی سفیدی
پروٹین سے بھرپور ہوتی ہے اور چربی گھلانے کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنی غذا میں پروٹین کا استعمال بڑھا دیں کیوں کہ پروٹین بھرے کھانوں کا ایک بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ کو دیر تک بھوک نہیں لگتی دوسری بات یہ ہے  کہ انڈے میں کیلوریز کی تعداد نسبتا کم ہوتی ہے جب کہ طبی ماہرین کے مطابق انڈے میں وٹامن ڈی بھی موجود ہوتا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

آلودہ پانی پینے سے ہرسال 53ہزار پاکستانی مرتے ہیں، یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی پینےسے ہر سال 53 ہزار پاکستانی بچے موت کی نیند سو جاتے ہیں، پانی میں آلودگی ہیضہ، ہیپ...