گاجر کروٹیں کا قدرتی خزانہ ہے جو کے آگے چل کر حیاتین (الف) وٹامن اے میں تبدیل ہوتی ہےاور خلیوں اور ذرات کی پرورش میں مددگار ہے. جونہی کروٹیں حیاتین (الف) وٹامن اے میں تبدیل ہوتی ہے اس عمل سے چربی کے خلیے ٹوٹنے لگتے ہیں اور چکنائی جسم سے خارج ہونا شروع ہو جاتی ہے.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں