نکسیر کا علاج:
پیاز:پیاز کا رس نکال کر کسی شیشی میں محفوظ کر لیں. نکسیر آنے کی صورت میں ناک میں دو قطرے ٹپکا دیں. نکسیر میں جلدی آرام آ جاے گا. انشا الله.
ایسے مریض جن کو نکسیر کا پرابلم عام پر رہتا ہے وہ اگر روزانہ دو قطرے ناک میں ٹپکا لیں تو بہت جلد اس بیماری سے نجات مل جاے گی.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں