جمعہ، 24 اپریل، 2015

عورت کے چلنے کے احکام


♡ ✽ عورت کے چلنے کے احکام ✽ ♡
(١) عورت کو راستے کی ایک طرف ہو کر چلنا چاہئے نہ کہ مردوں کے درمیان میں تاکہ اختلاط لازم نہ آئے۔
(٢) عورت مٹک مٹک کر نہ چلے۔
(٣) عورت کندھوں اور کولہوں کو ہلا ہلا کر نہ چلے۔
(٤) زمین پر اس طرح سے چلے کہ اس کی زینت ظاہر نہ ہو ۔
(٥) نظریں جھکا کر چلے ۔
(٦) محرم کے بغیر سفر نہ کرے
(٧) باپردہ ہو کر چلے۔
(٨) ایڑھی والی جوتی پہن کر نہ چلے۔
(٩) پاؤں میں گھنگرو پہن کر چلنا حرام ہے۔
(١٠) خوشبو لگا کر باہر نکلنا حرام ہے۔
(١١) باریک لباس پہن کر چلنے والی پر لعنت برستی ہے ۔
فائدہ : گاڑی اور بس وغیرہ میں مرد کا غیر محرم عورت کے ساتھ بیٹھنا حرام ہے کیونکہ اس سے مرداور عورت کا ایک دوسرے سے جسم لگتا ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
تم میں سے کسی ایک کے سر میں لوہے کی سوئی ماری جائے یہ بہتر ہے اس سے کہ کوئی غیر محرم عورت کو چھوئے۔
(المعجم الکبیر للطبرانی:٢٠/٢١١۔٢١٢محدثین کے اصول کے مطابق یہ حدیث صحیح ہے)

کوئی تبصرے نہیں:

آلودہ پانی پینے سے ہرسال 53ہزار پاکستانی مرتے ہیں، یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی پینےسے ہر سال 53 ہزار پاکستانی بچے موت کی نیند سو جاتے ہیں، پانی میں آلودگی ہیضہ، ہیپ...