ہفتہ، 11 اپریل، 2015

گردے کی پتهری کا آسان علاج


گردے کی پتھری کی وجہ سے اکثر لوگ بہت پریشان رہتے ہیں اور انتہائی مہنگے اور پیچیدہ علاج کرواتے ہیں لیکن اس سے افاقہ نہیں ہوتا۔ آئیے آپ کو گردے کی پتھری سے نجات حاصل کرنے کے لئے انتہائی آسان اور سستا طریقہ بتاتے ہیں۔
خربوزے کے ویسے تو بہت سے فوائد ہیں مگر گردے کی پتھری کے بہترین اور سستے علاج کے لئے خربوزے کا 2 انچ کا چھلکا اور ایک چمچہ گروکرلیں، ان کو ایک گلاس پانی میں ملا کر جوش دیں، اس کے بعد چھان کر اسے ٹھنڈا کرکے ایک گلاس صبح اور ایک گلاس شام پئیں۔ پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں، جس سے گردے کی پتھری ریزہ ریزہ ہوکر نکل جائے گی۔

کوئی تبصرے نہیں:

آلودہ پانی پینے سے ہرسال 53ہزار پاکستانی مرتے ہیں، یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی پینےسے ہر سال 53 ہزار پاکستانی بچے موت کی نیند سو جاتے ہیں، پانی میں آلودگی ہیضہ، ہیپ...