بدھ، 25 فروری، 2015

فيس بک اکاؤنٹ خطرے ميں

فیس بک پر ایک خطرناک گروپ سرگرم
جارجیا...سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک سب میں مقبول ہے، ماہرین نے فیس بک صارفین کو خبردار کیا ہے کہ فیس بک پر ایک خطرناک ٹروجن گروپ سرگرم ہے، جس نے صرف کچھ دنوں میں ہی ایک لاکھ سے زائد صارفین کے اکاﺅنٹس کو متاثر کیا ہے۔
خطرناک ٹروجن نہ صرف آپکو اپنے فیس بک اکاﺅنٹ سے محروم کرسکتا ہے بلکہ دوستوں کے سامنے آپ کو شرمندگی بھی اٹھانا پڑسکتی ہے۔
اگر آپ کو آپ کے فیس بک پیج پر کوئی غیر اخلاقی ویڈیو نظر آئے تو اسے انسٹال نہ کریں، یہ ٹروجن اتنا خطرناک ہے کہ دیکھتے ہی دیکھتے ماﺅس اور کی بورڈ کو بھی کنٹرول کرسکتا ہے۔
فیس بک کا ٹروجن گروپ کے معاملے پر کہنا تھا کہ اس کے تدارک کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

آلودہ پانی پینے سے ہرسال 53ہزار پاکستانی مرتے ہیں، یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی پینےسے ہر سال 53 ہزار پاکستانی بچے موت کی نیند سو جاتے ہیں، پانی میں آلودگی ہیضہ، ہیپ...