پیر، 23 فروری، 2015

انٹرنیٹ کی دنیا میں سب سے بڑی نئی اپ ڈیٹ براﺅزنگ جسکی رفتار پچاس گناہ زيادہ

کراچی: انٹرنیٹ کی دنیا میں نئی اپ ڈیٹ سے براﺅزنگ کی رفتار موجودہ رفتار سے پچاس گناہ زیادہ بڑھ جائے گی ۔
انٹرنیٹ انجینئرنگ اسٹیرنگ گروپ نےانٹرنیٹ پراستعمال ہونے والے نئےویب پروٹوکول کو منظور کر لیا ہے۔
جلد ہی کسی بھی ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرنے کے لیے ہائپر ٹیکسٹ ٹرانسفر پروٹوکول کے بعدپروٹوکول ٹو کا استعمال بھی شروع کر دیا جائے گا۔
جس کے نتیجے میں انٹرنیٹ براﺅزنگ کی رفتار موجودہ رفتار سے پچاس گناہ زیادہ بڑھ جائے گی۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اپ ڈیٹ گزشتہ پندرہ سال میں سب سے بڑی اپ ڈیٹ ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

آلودہ پانی پینے سے ہرسال 53ہزار پاکستانی مرتے ہیں، یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی پینےسے ہر سال 53 ہزار پاکستانی بچے موت کی نیند سو جاتے ہیں، پانی میں آلودگی ہیضہ، ہیپ...