مکہ مکرمہ: خانہ کعبہ کوعرقِ گلاب اور آبِ زم زم سے غسل دینے کی روح پَرور تقریب منعقد ہوئی۔مکہ مکرمہ میں غسلِ کعبہ کی روح پَرور تقریب میں خانہ کعبہ کو ہزاروں من آب زم زم اور عرق گلاب سے غسل دیا گیا۔
خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ مشعل بن عبداللہ نے خانہ کعبہ کو غسل دیا۔تقریب میں حرمین شریفین انتظامیہ کے سرابرہ شیخ عبدالرحمان السدیس، شاہی خاندان کےافراداور گورنرمکہ سمیت مختلف مسلم ممالک کی سفارتی شخصیات نے شرکت کی۔
اس موقع پر خانہ کعبہ کی اندرونی دیواروں کو عرق گلاب سمیت دیگر خوشبوؤں سے غسل دیا گیا جب کہ فرش کو آب زم زم اور عرق گلاب بہا کر کھجور کے پتوں سے صاف کیا گیا۔خانہ کعبہ کو ہر سال پندرہ محرم الحرام اور یکم شعبان المعظم کو غسل دیا جاتا ہے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
آلودہ پانی پینے سے ہرسال 53ہزار پاکستانی مرتے ہیں، یونیسیف
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی پینےسے ہر سال 53 ہزار پاکستانی بچے موت کی نیند سو جاتے ہیں، پانی میں آلودگی ہیضہ، ہیپ...

-
لندن(نیوزڈیسک)کھجور کے انسانی صحت پر خوشگوار اثرات اور اس کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور جدید سائنس بھی اس بات کو قبو ل کرتی ہ...
-
:سیخ کباب مصالحہ اجزاء قیمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2/1کلو دھنیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ پپلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو عدد پیاز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد ...
-
کراچی(نیوزڈیسک)کچھ پاکستانی اداکارائیں اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے اس قدر معروف ہوگئی ہیں کہ اب ان پر کوئی اور رول نہیں جچتا۔آئیے آپ کو...
-
پاکستانی گاؤں جن کی حیرت انگیز خصوصیات جان کر آپ کا سر بھی فخر سے بلند ہوجائےگا.پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی ملک ہے اور اس کی 65فیصد...
-
مسلمانوں میں1400سال سے پہلے سے دراڑھی رکھنے کی خوبصورت روایت چلی آ رہی ہے اور اب پہلے دفعہ جدید مغربی سائنس نے بھی اسکے بے شمار فوائد ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں