ہفتہ، 8 نومبر، 2014

سلام پاکستان آرمی

 وادی نیلم کے علاقہ اڑنگ کیل کے پہاڑ جی کی بلندی 8000 فٹ پہاڑ کو پَیدل سر کرنے کے بعد جب اوپر پنچے تو وہاں پاک آرمی کے جوان ہم پاکستانیوں کے حفاظت پر معمور تھے ہم نے پاک آرمی کے جوانوں سے بات چیت کی ہمارا سوال تھا کے کیا یہاں انڈین آرمی فایرنگ تو نہیں کرتی ....؟؟
تو فوجی جوان جن کا نام شہباز تھا نے ایک ایسی بات کی جس کے بعد ہمارے دل سے ہر طرح کر ڈر دور ہو گیا شہباز بھائی کا کہنا تھا کے کبھی کبھار انڈیا آرمی کی طرف سے مارٹر فائیر کر دیا جاتا ہے نقصان بھی ہوتا ہے جواب میں ہم بھی کرتے ہیں ان کا کہنا تھا کے اگر اپ شہید ہو جاؤ تو خوشقسمت ہو کیوں کے شہادت کے لیے ہی تو ہم یہاں کھڑے ہیں لیکن اپ لوگ بے فکر ہو کر سونا کیوں کے ہمارے ہوتے ہووے اپ کو کوئی نقصان نہیں پنچا سکتا کیوں کے اپ لوگوں کی حفاظت کے لیے ہم ہیں نہ ،ہم نے وہاں پاک فوج کے لیے نعرہ لگایا فوجی جوانوں کو سلوٹ پیش کیا اور ہمارا سینہ مزید چوڑا ہو گیا کے الله نے ہمیں اتنی بہادر فوج سے نوازا ہے سچ میں ہم پاکستان فوج کے احسان مند ہیں ،سیکورٹی وجوہات کی بنا پر فوجی تنصیبات کی تصویریں اپلوڈ کرنے کی اجازت نہیں تھی جو کے میں الواد نہیں کر رہا کیوں کے ہم نے فوج سے وعدہ کیا تھا کے ہم تصویریں اپلوڈ نہیں کریں گے

کوئی تبصرے نہیں:

آلودہ پانی پینے سے ہرسال 53ہزار پاکستانی مرتے ہیں، یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی پینےسے ہر سال 53 ہزار پاکستانی بچے موت کی نیند سو جاتے ہیں، پانی میں آلودگی ہیضہ، ہیپ...