جمعرات، 27 نومبر، 2014

مجوده حالات


جہاں ایک فرد کی کمی ہوتی ہے ۔۔۔ وہاں اس فرد سے ہی وہ کمی پوری ہوتی ہے ۔۔۔
روپیہ یا دوسری کوئی چیز اس کی جگہ نہیں لے سکتی ۔۔۔
اگر میں نے کوئی چیز سیکھی ہے تو وہ سب سے پہلے میرے اپنے لوگوں کے کام آنی چاہیئے ۔۔۔
میں اپنے لوگوں کو مرتا چھوڑ کر دوسرے لوگوں کی زندگی نہیں بچا سکتا ۔۔۔
پاکستان میں کچھ بھی صحیح نہیں ہے ۔۔۔ سب کچھ خراب ہے ۔۔۔ سہولتوں سے خالی ہاسپٹلز اور حد سے زیادہ بُرا اور کرپٹ ہیلتھ سسٹم ۔۔۔ جس بُرائی اور خامی کا سوچو وہ یہاں ہے ۔۔۔
مگر میں اس جگہ کو نہیں چھوڑ سکتا ۔۔۔ ان لوگوں کو نہیں چھوڑ سکتا ۔۔۔
اگر میرے ہاتھ میں شفاء ہے تو سب سے پہلے یہ شفاء میرے اپنے لوگوں کے حصے میں آنی چاہیئے۔۔۔!

کوئی تبصرے نہیں:

آلودہ پانی پینے سے ہرسال 53ہزار پاکستانی مرتے ہیں، یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی پینےسے ہر سال 53 ہزار پاکستانی بچے موت کی نیند سو جاتے ہیں، پانی میں آلودگی ہیضہ، ہیپ...