جمعرات، 27 اگست، 2015

گلاب کی خوشبو سے ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ


واشنگٹن:ماہرین کی تحقیق کے مطابق گلاب کی خوشبو انسان کے کام کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتی ہے،اس کی خوشبو سے یادداشت میں اضافہ ہوتا ہے 
ماہرین کا کہنا ہے کہ رات کے اوقات میں گلاب کی خوشبو سونگهنے سے افراد کی ذہنی صحت
. پرمفید اثرات مرتب ہوتے ہیں
.انسانی دماغ کا اہم حصہ ہیپوکیمپس یادداشت کا ذخیرہ ہوتا ہے
یہ تحقیق بهی کی ہے کہ کام کے دوران گلاب کی خوشبو سے انسانی ذہنی صلاحیت اتنی جلا نہیں 
.پاتی جتنا کے سونے کے دوران گلاب کی خوشبو انسان کےلیے بہتر ثابت ہوتی ہے

کوئی تبصرے نہیں:

آلودہ پانی پینے سے ہرسال 53ہزار پاکستانی مرتے ہیں، یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی پینےسے ہر سال 53 ہزار پاکستانی بچے موت کی نیند سو جاتے ہیں، پانی میں آلودگی ہیضہ، ہیپ...