جمعرات، 16 جولائی، 2015

ناریل کا تیل استعمال کیجیے اورصحت وخوبصورتی ساتھ ساتھ پائیں


لوگوں کی ایک بڑی تعداد اب بھی اس کے کئی فوائد سے لاعلم ہیں
عام طور پر ناریل کے تیل کو بالوں کے لئے مفید قراردیا جاتا ہے تاہم برصغیر پاک و ہند کے کئی علاقوں میں اسے کھانے اور مالش کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے،لوگوں کی ایک بڑی تعداد اب بھی اس کے کئی فوائد سے لاعلم ہیں۔

:کیل مہاسوں کے لئے مفی
ناریل کا تیل جہاں مختلف اقسام کے وٹامنز اور منرلزسے بھرپور ہوتا ہے وہیں اس میں اینٹی بیکٹیریل اوراینٹی فنگل اجزا شامل ہوتے ہیں جس کی وجہ سے اس کا باقاعدہ استعمال کیل مہاسوں کو بننے سے روکتا ہے۔
:سن اسکر
ناریل کا تیل قدرتی سن اسکرین کا کام کرتا ہے اس کا استعمال سورج کی تمازت سے آپ کے رنگ و روپ کو گہنانے نہیں دیتا۔
:قدرتی موئسچرائ
ریل کا تیل قدرتی موئسچرائزر ہے اس کا استعمال خشکی کا خاتمہ کرکے  جلد کو نرم اور ملائم بناتا ہے اور جلدی خارش کا خاتمہ کرتا ہے
:آنکھوں کے حلقے اورجھریوں کا خاتم
ناریلی کے تیل کی ہلکے ہاتھ سے باقاعدہ مالش سے آنکھوں کے گرد موجود سیاہ ہلکے اور جھریون کے خاتمے میں مدد ملتی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

آلودہ پانی پینے سے ہرسال 53ہزار پاکستانی مرتے ہیں، یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی پینےسے ہر سال 53 ہزار پاکستانی بچے موت کی نیند سو جاتے ہیں، پانی میں آلودگی ہیضہ، ہیپ...