بدھ، 22 جولائی، 2015

دار چینی کےاستعمال سے پیٹ کی چربی خاتمہ


یہ ایک آسان نسخہ جو غذائیت سے بھرپور ہے لیکن اس کو آزماکر یقیناً آپ اپنے پیٹ کی چربی ختم کرسکتے ہیں.
اگر آپ  پیٹ کی چربی سے  پریشان ہیں اوراس کے لئے کئی قسم کی ورزشیں اور ٹوٹکے بھی آزماچکے ہیں لیکن کوئی کارآمد نتائج برآمد نہیں ہوئے ہیں تو ہم آپ کو بتارہے ہیں ایک آسان نسخہ جو غذائیت سے بھرپور ہے لیکن اس کو آزماکر  یقیناً آپ  پیٹ کی چربی ختم کرسکتے ہیں۔
دار چینی کا استعمال
اس  سے خون میں شکر کی مقدار پر قابو پایا جسکتا ہے، جس کی وجہ اس میں اینٹی اوکسیڈنٹ کی وافر مقدار میں موجودگی ہے، یہ بے وقت کی بھوک اور زیادہ کھانے کی ہوس سے بچاتی ہے اور اس کےساتھ ساتھ جسم میں موجود انسولین کی سطح پہ بھی اثر انداز ہو کر اسے معمول پر رکھتی ہے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ جب آپ اپنی بھوک اور زیادہ کھانے کی ہوس پرقابو پالیں گے ہیں تو آپ کا جسم پہلے سے موجود چربی کو گھلا کر استعمال میں لے آئے گا۔

کوئی تبصرے نہیں:

آلودہ پانی پینے سے ہرسال 53ہزار پاکستانی مرتے ہیں، یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی پینےسے ہر سال 53 ہزار پاکستانی بچے موت کی نیند سو جاتے ہیں، پانی میں آلودگی ہیضہ، ہیپ...