بدھ، 6 مئی، 2015

پیٹ کی چربی کم کرنے کےلیے بروکولی گوبهی کا استعمال


یہ ایک آسان نسخہ جو غذائیت سے بھرپور ہے لیکن اس کو آزماکر یقیناً آپ اپنے پیٹ کی چربی ختم کرسکتے ہیں۔
اگر آپ  پیٹ کی چربی سے  پریشان ہیں اوراس کے لئے کئی قسم کی ورزشیں اور ٹوٹکے بھی آزماچکے ہیں لیکن کوئی کارآمد نتائج برآمد نہیں ہوئے ہیں تو ہم آپ کو بتارہے ہیں ایک آسان نسخہ جو غذائیت سے بھرپور ہے لیکن اس کو آزماکر  یقیناً آپ  پیٹ کی چربی ختم کرسکتے ہیں۔
بروکولی جسے شاخ گوبھی بھی کہا جاتا ہے
وٹامن سی اور کیلشئم  سے بھری یہ ہر ی بھری سبزی جسمانی کیمکلز کو جذب کرنے میں مدد دیتی ہے چونکہ بروکولی میں ریشے اور پانی کی اچھی خاصی مقدار شامل ہے اس لیے یہ معدے پر گرانی کا سبب بھی نہیں بنتی اور جسم کو مطلوبہ مقدار میں پانی بھی مل جاتا ہے ، ماہرین کہتے ہیں کہ ہفتے میں 4 مرتبہ اس سبزی کا استعمال چربی گھلانے میں کافی مددگار ثابت ہوتا ہے اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ بروکولی کو بھاپ میں پکائیں یا پھر ابال کر استعمال کریں۔

کوئی تبصرے نہیں:

آلودہ پانی پینے سے ہرسال 53ہزار پاکستانی مرتے ہیں، یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی پینےسے ہر سال 53 ہزار پاکستانی بچے موت کی نیند سو جاتے ہیں، پانی میں آلودگی ہیضہ، ہیپ...