جمعرات، 28 مئی، 2015

ادرک کی چائےکا جادو


ادرک کی چائے:
گر آپ کو ٹھنڈ لگ رہی ہے تو چائےآپ کو گرم کر دے گی
اگر آپ گرمی محسوس کر رہے ہیں تو آپ کو ٹھنڈا احساس دے گی
اگر آپ اداس ہیں تو آپ کو خوشی دے گی
اگر آپ پر جوش ہیں تو آپ کو پر سکون کر دے گی
تازہ ادرک 1/2" کا ٹکڑا
پانی1 کپ
دودھ 1/4 کپ
چینی حسب منشا
ادرک کو پیس لیں
ایک دیگچی میں ایک کپ پانی ڈالکر چھولےپر رکھ کر ابلنے دیں. اگر گھر میں کسی کو ٹھنڈ اور کھانسی لگی ہے تو اس کو زیادہ مقدار میں بنا کر Refrigerator میں رکھ دیں اور ضرورت کے مطابق استعمال کریں.
کچھ دیرابلنے کے بعد اس میں دودھ ڈال دیں
ذائقہ کے واسطے اس میںچائےکی پتی بھی ڈالی جا سکتی ہے تا ہم سبز چائےہر گز استعمال نہ کریں.
مزید کچھ دیر ابالیں
اس کے بعد اس کو چھان لیں اور کپ میں ڈال کرچینی ملا لیں.
اور نوش جان کریں. اور ادرک کی چائےکا جادو دیکھیں.

کوئی تبصرے نہیں:

آلودہ پانی پینے سے ہرسال 53ہزار پاکستانی مرتے ہیں، یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی پینےسے ہر سال 53 ہزار پاکستانی بچے موت کی نیند سو جاتے ہیں، پانی میں آلودگی ہیضہ، ہیپ...