منگل، 17 فروری، 2015

پودینہ کا استعمال صحت کیلئے انتہائی مفید ہے، ماہرین


پودینے کی خوشبو لعب بنانے والے غدود کو متحرک کرتی ہے جو کھانے کو ہضم کرنے میں اور معدے کو فعال رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں جبکہ اس کے استعمال سے نہ صرف متلی اورسردرد کا فوری خاتمہ ہوتا ہے بلکہ یہ سانس سے متعلق تمام پیچیدگیوں، حلق اور پھیپھڑوں کے انفیکشن کو بھی دور کردیتا ہے۔ پودینے کا روزانہ استعمال دمے کے مرض کیلئے بھی کارآمد ہے اور یہ دن بھر کی تھکن دور کرنے اور آنتوں کی صفائی میں انتہائی مفید ہے

کوئی تبصرے نہیں:

آلودہ پانی پینے سے ہرسال 53ہزار پاکستانی مرتے ہیں، یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی پینےسے ہر سال 53 ہزار پاکستانی بچے موت کی نیند سو جاتے ہیں، پانی میں آلودگی ہیضہ، ہیپ...