پیر، 3 نومبر، 2014

مصباح الحق کی تیز ترین سنچری

کپتان مصباح الحق کی جارحانہ اور تاریخی تیز ترین سنچری،
مصباح نے آسٹریلیا کے خلاف 11 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے صرف 56 گیندوں پر 101 رنز بنا کر ٹیسٹ کرکٹ کی تیز ترین سنچری کا ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ویون رچرڈ کا ریکارڈ برابر کردیا .

کوئی تبصرے نہیں:

آلودہ پانی پینے سے ہرسال 53ہزار پاکستانی مرتے ہیں، یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی پینےسے ہر سال 53 ہزار پاکستانی بچے موت کی نیند سو جاتے ہیں، پانی میں آلودگی ہیضہ، ہیپ...