دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹرآف دی ایئرکےلیے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا تاہم حیرت انگیز طور پہر اس میں ایک بھی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے سال کے بہترین کھلاڑی کے اعزاز سے نوازنے کے لئے کرکٹ فارمیٹس کے لحاظ سے کھلاڑیوں کی مختلف فہرستوں کا اعلان کیا گیا ہے
جس کے مطابق ٹیسٹ کرکٹرآف دی ایئر کے لئےمچل جانسن، انجیلو میتھیوز اور ڈیوڈ وارنر کے نام شامل ہیں۔
ون ڈے کرکٹر آف دی ایئرکے لئے اے بی ڈیولیرز، مہندر سنگھ دھونی، کوئٹن ڈی کوک،ویرات کوہلی،اور ڈیل اسٹین کے نام فہرست میں شامل ہیں، اس کے علاوہ ٹی 20 کے لئے گیری بیلنس ،رنگنا ہیراتھ، یرون فیچ،ایلکس ہیلز،کورے اینڈریسن جمی نیشم اور بین اسٹروکس شامل ہیں۔
واضح رہے کہ آئی سی سی کی جانب سے 2004 سے سال کے بہترین کھلاڑیوں اور امپائرز کو ایوارڈز دیئے جاتے ہیں تاہم اب تک پاکستان کی جانب سے محمد یوسف، عمر گل اور امپائر علیم ڈار کو ہی اس کا مستحق قرار دیا گیا ہے۔
بدھ، 5 نومبر، 2014
آی سی سی کيا ايسا اعلان جس سےسب پاکستانی ہوئے حيران
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
آلودہ پانی پینے سے ہرسال 53ہزار پاکستانی مرتے ہیں، یونیسیف
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی پینےسے ہر سال 53 ہزار پاکستانی بچے موت کی نیند سو جاتے ہیں، پانی میں آلودگی ہیضہ، ہیپ...

-
لندن(نیوزڈیسک)کھجور کے انسانی صحت پر خوشگوار اثرات اور اس کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور جدید سائنس بھی اس بات کو قبو ل کرتی ہ...
-
:سیخ کباب مصالحہ اجزاء قیمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2/1کلو دھنیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ پپلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو عدد پیاز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد ...
-
کراچی(نیوزڈیسک)کچھ پاکستانی اداکارائیں اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے اس قدر معروف ہوگئی ہیں کہ اب ان پر کوئی اور رول نہیں جچتا۔آئیے آپ کو...
-
پاکستانی گاؤں جن کی حیرت انگیز خصوصیات جان کر آپ کا سر بھی فخر سے بلند ہوجائےگا.پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی ملک ہے اور اس کی 65فیصد...
-
مسلمانوں میں1400سال سے پہلے سے دراڑھی رکھنے کی خوبصورت روایت چلی آ رہی ہے اور اب پہلے دفعہ جدید مغربی سائنس نے بھی اسکے بے شمار فوائد ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں