لندن (نیوزڈیسک) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ منہ کے حفظان صحت کے لئے روزانہ ٹوتھ برش کرنے کے بجائے ماﺅتھ واش سے غرارے کرنا زیادہ بہتر ہے۔ ماﺅتھ واش کے استعمال سے منہ میں بدبو پیدا کرنے والے بیکٹیریا کا قلع قمع ہو جاتا ہے۔ لیکن قباحت یہ ہے کہ بازار میں ملنے والے ماﺅتھ واش مہنگے ہونے کے باعث ہر فرد کی قوت خرید میں نہیں، تو یہاں ہم آپ کو گھر پر ہی ماﺅتھ واش بنانے کا ٹوٹکا بتائے دیتے ہیں، جو نہ صرف انتہائی آسان، سستا بلکہ بہت زیادہ موثر بھی ہے۔گھر پر ماﺅتھ واش بنانے کے لئے آپ کو آدھی مٹھی اجوائن اور ایک چوتھائی گیلن پانی کی ضرورت ہے۔ سب سے پہلے ایک برتن میں میں پانی ڈال کر اسے ابال لیں اور پھر اس میں پسی ہوئی اجوائن ڈال دیں۔ اس کے بعد پانی کو مزید 5 منٹ ابالنے کے بعد ٹھنڈا کر لیں اور روزانہ کھانے کے بعد اس سے غرارے کریں۔ واضح رہے کہ اجوائن کے پتے سانسوں میں تازگی لانے اور منہ میں بدبو پیدا کرنے والے بیکٹیریا کے خاتمے کا بہترین علاج ہے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
آلودہ پانی پینے سے ہرسال 53ہزار پاکستانی مرتے ہیں، یونیسیف
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی پینےسے ہر سال 53 ہزار پاکستانی بچے موت کی نیند سو جاتے ہیں، پانی میں آلودگی ہیضہ، ہیپ...

-
لندن(نیوزڈیسک)کھجور کے انسانی صحت پر خوشگوار اثرات اور اس کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور جدید سائنس بھی اس بات کو قبو ل کرتی ہ...
-
:سیخ کباب مصالحہ اجزاء قیمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2/1کلو دھنیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ پپلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو عدد پیاز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد ...
-
کراچی(نیوزڈیسک)کچھ پاکستانی اداکارائیں اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے اس قدر معروف ہوگئی ہیں کہ اب ان پر کوئی اور رول نہیں جچتا۔آئیے آپ کو...
-
پاکستانی گاؤں جن کی حیرت انگیز خصوصیات جان کر آپ کا سر بھی فخر سے بلند ہوجائےگا.پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی ملک ہے اور اس کی 65فیصد...
-
مسلمانوں میں1400سال سے پہلے سے دراڑھی رکھنے کی خوبصورت روایت چلی آ رہی ہے اور اب پہلے دفعہ جدید مغربی سائنس نے بھی اسکے بے شمار فوائد ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں