گلوکار عارف لوہار نے کہا کہ باادب بامراد اور بے ادب بے مراد کا سبق آج تک نہیں بھولا،وقت جیسا بھی گزرے اس پر اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔
ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ادب اور گلوکاری مجھے وراثت میں ملی ہے اور میں اپنی خاندانی میراث کا دامن نہیں چھوڑا بلکہ پہلے سے زیادہ رشتہ مضبوط ہوگیا ہے۔ لاچا کرتا اور چمٹہ میری مٹی اور ثقافت کی شناخت ہے جس کو اپنے آپ سے کسی طرح بھی علیحدہ کرنے کے بارے سوچ بھی نہیں سکتا ۔
میرا یہی منفرد انداز پوری دنیا میں مقبول ہے اور جہاں کہیں بھی جاتا ہوں تو ایک پاکستانی فوک گلوکار کے طور پر مجھے جو محبت اور پیار ملتا ہے اسے لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔
پیر، 10 نومبر، 2014
ادب اور گلوکاری مجهے وراثت ميں ملی ہے.عارف لوہار
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
آلودہ پانی پینے سے ہرسال 53ہزار پاکستانی مرتے ہیں، یونیسیف
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی پینےسے ہر سال 53 ہزار پاکستانی بچے موت کی نیند سو جاتے ہیں، پانی میں آلودگی ہیضہ، ہیپ...

-
لندن(نیوزڈیسک)کھجور کے انسانی صحت پر خوشگوار اثرات اور اس کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور جدید سائنس بھی اس بات کو قبو ل کرتی ہ...
-
:سیخ کباب مصالحہ اجزاء قیمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2/1کلو دھنیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ پپلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو عدد پیاز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد ...
-
کراچی(نیوزڈیسک)کچھ پاکستانی اداکارائیں اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے اس قدر معروف ہوگئی ہیں کہ اب ان پر کوئی اور رول نہیں جچتا۔آئیے آپ کو...
-
پاکستانی گاؤں جن کی حیرت انگیز خصوصیات جان کر آپ کا سر بھی فخر سے بلند ہوجائےگا.پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی ملک ہے اور اس کی 65فیصد...
-
مسلمانوں میں1400سال سے پہلے سے دراڑھی رکھنے کی خوبصورت روایت چلی آ رہی ہے اور اب پہلے دفعہ جدید مغربی سائنس نے بھی اسکے بے شمار فوائد ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں